اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ورلڈ کپ کا آفیشل ترانہ ' دل جشن بولے' آج ریلیز ہوگا

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کا آفیشل ترانہ آج ریلیز کیا جائے گا، بی سی سی آئی نے ترانے کا ٹائٹل 'دل جشن بولے' رکھا ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے ورلڈ کپ کے آفیشل ترانے کا پوسٹر جاری کردیا گیا، جس میں رنبیر سنگھ بھی موجود ہیں، آفیشل ترانے کیلئے میوزک معروف بھارتی موسیقار پریتم نے دیا ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری پوسٹر پر ایونٹ میں شریک بھارت، پاکستان، آسٹریلیا اور انگلینڈ سمیت تمام ٹیموں کے جھنڈے بھی آویزاں کئے گئے ہیں۔

آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ کا آفیشل ترانہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 30 منٹ پر ریلیز کیا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے