اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رویت ہلال کمیٹی نے ربیع الاول کے چاندسے متعلق اعلان کردیا

16 Sep 2023
16 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم ربیع الاول پیر کے روز ہوگی ،عید میلاد النبی ﷺجمعہ 29 ستمبر کو ہوگی ۔

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا تھاکہ ملک کے کسی بھی مقام سے چاند نظر آنے کی شہادت نہیں ملی جس کے بعد اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ یکم ربیع الاول 18 ستمبر بروز پیر کو ہوگی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے