اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ میں شکست،شاہین آفریدی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(ویب ڈیسک)ایشیا کپ میں سری لنکا سے شکست کھاکرٹورنامنٹ سے باہر ہونےکے بعد فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے بھی اپنا ردعمل عوام سے شیئر کردیا۔

پاکستانی  کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ'جس طرح ٹورنامنٹ کا اختتام ہوا مایوسی ہے، لیکن اس سے سب کچھ ختم نہیں ہوگیا'۔انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی ہمت نہیں ہاری اور مقابلہ کیا اور یہ مقابلہ کرنے کا جذبہ ختم نہیں ہونا چاہیے، ہمارے سامنے ایک بڑا چیلنج ( ورلڈکپ) آنے والا ہے اور ہم اس کے لیے بہترین تیاری کریں گے ۔

واضح رہے کہ اتوار کو بھارت اور سری لنکا کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے