اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ 2023: سیمی فائنلز اور فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی

14 Sep 2023
14 Sep 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 سیمی فائنلز اور فائنل میچ کی ٹکٹیں کل فروخت کے لئے دستیاب ہوں گیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے مطابق ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز اور فائنل میچ کی ٹکٹیں کل 15 ستمبر شام 8 بجے سے فروخت کیلئے دستیاب ہوں گیں۔

ورلڈ کپ 2023 کا پہلا سیمی فائنل 15 نومبر کو ممبئی میں، دوسرا سیمی فائنل 16 ستمبر کو کولکتہ میں کھیلا جائے گا جبکہ آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل میچ 19 نومبر کو احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں شروع ہو گا۔ تمام ٹکٹیں آئی سی سی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجود ہوں گیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے