اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

انتخابی نتائج مرتب کرنیوالے الیکشن مینجمنٹ سسٹم میں خامیاں سامنے آگئیں

14 Sep 2023
14 Sep 2023

(لاہور نیوز) عام انتخابات میں نتائج مرتب کرنے کیلئے بنائے گئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم میں خامیاں سامنے آگئیں، الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے لئے آپریٹرز کی ٹریننگ جاری ہے۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن مینجمنٹ سسٹم میں خامیاں اور اوورلوڈڈ سسٹم ہے، الیکشن مینجمنٹ سسٹم کا کوئی پائلٹ پراجیکٹ نہیں کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کسی بھی نئے سسٹم کو ضمنی انتخابات میں ٹیسٹ کیا جاتا ہے، الیکشن مینجمنٹ سسٹم کا پائلٹ پراجیکٹ کئے بغیر سیاسی جماعتوں کو اعتماد کیسے حاصل ہو گا؟۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن مینجمنٹ سسٹم کی ٹریننگ کے دوران خامیوں کی نشاندہی کو جلد درست کر دیا جائیگا، ہمارے سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں، سب کچھ بہترین چل رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے