اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

’زندگی دھوپ، تم گھنا سایا،‘ عروہ کا فرحان کیلئے محبت بھرا پیغام

14 Sep 2023
14 Sep 2023

(ویب ڈیسک) خوبرو اداکارہ عروہ حسین نے شوہر، اداکار و گلوکار فرحان سعید کی سالگرہ کے موقع پر نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔

ایک وقت تھا کہ جب شوبز انڈسٹری کی اس خوبصورت ترین جوڑی کے مداح انہیں ایک ساتھ دیکھنے اور ان کے پھر سے اکھٹے ہو جانے کی خبر کے لیے ترستے تھے۔اب یہ دونوں فنکار ایک دوسرے کے ساتھ نت نئی خوبصورت تصویریں شیئر کر کے مداحوں کو خوش کرتے رہتے ہیں۔

اداکارہ عروہ نے فرحان سعید کی سالگرہ پر ان کے ہمراہ تصویریں شیئر کی ہیں جن میں دونوں نے سیاہ رنگ کے لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں، ان تصویروں کے کیپشن میں اداکارہ نے شوہر سے بے پناہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "زندگی دھوپ، تم گھنا سایا"۔

عروہ حسین نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں مزید لکھا ہے کہ "آپ کی صحبت اور محبت کے لیے شکرگزار ہونے کے لیے میرے پاس ان سے بہتر الفاظ نہیں ہیں، آپ میرے لیے سب سے حیرت انگیز اور سب سے زیادہ خوبصورت انسان ہیں! آپ کو سالگرہ مبارک فرحان سعید! میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں"۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے