اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فاسٹ باؤلر شاہ نواز دھانی کو سری لنکا کا ویزا مل گیا

13 Sep 2023
13 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ایشیا کپ 2023ء میں شرکت کے لیے فاسٹ باؤلر شاہ نواز دھانی کو سری لنکا کا ویزا مل گیا۔

قومی فاسٹ باؤلر شاہ نواز دھانی آج رات کولمبو روانہ ہوں گے، شاہ نواز دھانی کل پاکستان ٹیم کو کولمبو میں جوائن کر لیں گے۔

شاہ نواز دھانی ایشیا کپ کے فائنل کیلئے ٹیم کو دستیاب ہوں گے، قومی فاسٹ باؤلر کو حارث رؤف کی انجری کے بعد ایشیا کپ کیلئے سری لنکا طلب کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے