اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان سے اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی واپس لے لی گئی

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی واپس لے لی۔

پاکستان سپورٹس بورڈ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے درمیان لڑائی پاکستان کے لئے مہنگی ثابت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن  نے پاکستان سے اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی واپس لے لی ہے، پاکستان کو پہلی بار اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی ملی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے