اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کی پاکستان کیخلاف جارحانہ بیٹنگ

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز ٹیموں کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کے اہم میچ میں مہمان ٹیم نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 29 اوورز میں 150 رنز بنا لیے ہیں۔

جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جنوبی افریقہ کی ٹیم نے جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 29 اوورز میں 150 رنز بنا لیے ہیں، جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کی 3 وکٹوں کے نقصان پر بیٹنگ جاری ہے۔

پاکستانی  ٹیم  کی کپتان ندا ڈار کیریئر کا 100واں ون ڈے میچ کھیل رہی ہیں، ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے جس میں ہر میچ جیتنے پر پاکستانی ویمنز ٹیم کو 2 پوائنٹس ملیں گے۔

پاکستانی ٹیم 9 میں سے 5 میچز جیت کر 10 پوائنٹس حاصل کر چکی ہے، آج کے میچ میں کامیابی پاکستان کو دوسرے نمبر پر لے آئے گی، بھارتی ویمنز ٹیم 15 پوائنٹس کیساتھ پہلے جبکہ آسٹریلیا ویمنز ٹیم 11 پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے