اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

استاد کے تشدد سے طالبعلم زخمی، سکول پرنسپل سمیت تین ملزمان گرفتار

06 Sep 2023
06 Sep 2023

(لاہور نیوز) سمن آباد میں استاد کے تشدد سے طالب علم کے زخمی ہونے کا معاملہ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے سکول پرنسپل سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو کے مطابق سمن آباد پولیس ٹیم نے طالبعلم پر تشدد کے معاملے پر سکول پرنسپل سمیت تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے، ملزمان میں سکول پرنسپل قاری عبدالودود، اکاؤنٹنٹ عظیم اور قاری حبیب شامل ہیں، ابتدائی تحقیقات کے مطابق نامزد ملزمان نے 10 سالہ بچے فیضان کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

ایس پی عثمان ٹیپو نے بتایا کہ بچے کو تشدد کے دوران پنکھا لگنے سے شدید چوٹ آئی، سکول انتظامیہ والدین کو اطلاع کئے بغیر فیضان کو ہسپتال لے گئی، ہسپتال انتظامیہ نے والدین کے بغیر بچے کے علاج سے معذرت کی، تین دن کے بعد بچہ اپنے ہوش وحواس میں آیا ہواور اس نے حقیقت بتائی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ فیضان کے بیان پر والد نے پولیس کو اطلاع کی، سمن آباد پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا ہے، بچوں پر تشدد، ہراساں کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے