اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

وسطی پنجاب کے علاقوں سے گمشدہ بدھ تہذیب کے قدیم آثار اور نوادرات دریافت

02 Sep 2023
02 Sep 2023

(لاہور نیوز) وسطی پنجاب کے علاقوں سے گمشدہ بدھ تہذیب کے 2 ہزار سال قدیم آثار اور نوادرات کی دریافت ہوئی۔

جھنگ اور سرگودھا کے درمیان دریائے جہلم کی پرانی گزرگاہ سے ملنے والے آثار نے بدھ مت کی تاریخ کا دھارا تبدیل کر دیا ہے۔ عمومی طور پر یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ بدھ سلطنت ، کے پی اور پنجاب میں ٹیکسلا تک محدود تھی لیکن اب اِس حوالے سے نئی تحقیق سامنے آئی ہے۔

سرگودھا اور جھنگ کے درمیان علاقے سے بڑی تعداد میں گمشدہ بدھ تہذیب  کے آثار دریافت کیے گئے ہیں۔ آثار کی دریافت سے اِس امر کی بھی نشاندہی ہوئی ہے کہ بدھ دور کے باسیوں نے اِن علاقوں میں بھی اپنے مذہب کی تشہیر و ترویج کے لئے متعدد منفرد انداز بھی متعارف کرائے تھے۔

وسطی پنجاب سے تاریخ کا دھارا تبدیل کر دینے والے بدھ تہذیب کے سامنے آنے والے نوادرات میں بدھ عبادت گاہوں کے آثار ، روزمرہ استعمال کی متعدد اشیاء اور آرٹ کے ایسے شاندار نمونے سامنے آئے ہیں کہ بے ساختہ اِنہیں بنانے والوں کو داد دینے کو جی چاہتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے