اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سیلز ٹیکس کی مد میں وصولیوں کی شرح میں کتنے فیصد اضافہ ہوا ہے؟جانئے

29 Aug 2023
29 Aug 2023

(ویب ڈیسک) سیلز ٹیکس کی مدمیں وصولیوں کی شرح میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 2.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2023 میں سیلزٹیکس کی مد میں ایف بی آر نے 2.592 ٹریلین روپے کی محصولات  جمع کیں جومالی سال 2022 کے مقابلے  میں 2.4 فیصد زیادہ ہے، مالی سال 2022 میں سیلزٹیکس کی مد میں ایف بی آرنے 2.532 ٹریلین روپے کی محصولات وصول کی تھیں۔

رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعداد و شمار  میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2023 میں سعودی عرب کو پاکستان کی برآمدات کا حجم 503.40 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ،جو مالی سال 2022 کے مقابلہ میں 20 فیصدزیادہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے