اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

افغان ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(لاہور نیوز) افغانستان کی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2023 میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔

افغانستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے لاہور پہنچی جہاں افغان ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا، ایشیا کپ کے لیے پاکستان پہنچنے والی ٹیموں کو صدارتی پروٹوکول دیا جارہا ہے۔

افغانستان کرکٹ ٹیم کل سے قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کا آغاز کرے گی، ایشیا کپ میں افغان ٹیم 3 ستمبر کو بنگلا دیش کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے