اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی نئی کٹ تیار کر لی گئی

27 Aug 2023
27 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی نئی کٹ تیار کر لی۔

پی سی بی حکام کے مطابق ٹیم کٹ کی رونمائی کی تقریب کل دوپہر قذافی سٹیڈیم میں ہو گی جس میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مہمان خصوصی ہوں گے، تقریب میں پی سی بی حکام کے ساتھ دوسرے عہدے دار بھی موجود ہوں گے۔

بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر کو ہو گا، قومی کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ کے بعد 28 ستمبر کو بھارتی شہر حیدرآباد روانگی متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے