اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں موبائل فونز کی درآمد میں اضافہ ریکارڈ

27 Aug 2023
27 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ملک میں موبائل فونز کی درآمدات میں جولائی کے دوران ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2023 میں موبائل فونز کی درآمدات پر68 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواجو گزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 76 فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ سال جولائی میں موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 39 ملین ڈالرریکارڈ کیا گیا تھا، جون کے مقابلہ میں جولائی میں موبائل فونز کی درآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر27 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

اسی طرح جون میں موبائل فونز کی درآمدات کاحجم 54 ملین ڈالرریکارڈ کیا گیا جو جولائی میں بڑھ کر68 ملین ڈالرہوگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے