اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ: نیپال کی کرکٹ ٹیم نے کراچی میں تیاریوں کا آغاز کر دیا

26 Aug 2023
26 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ایشیا کپ میں شرکت کرنے کیلئے آنے والی نیپال کی کرکٹ ٹیم نے کراچی میں تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔

بڑی ٹیموں سے مقابلے کے سلسلے میں ٹریننگ کے پہلے روز نیپالی کھلاڑیوں نے 3 گھنٹے تک سخت پریکٹس کی، مہمان کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کے ساتھ فیلڈنگ کی مشقیں کیں، باؤلرز اور بیٹرز نے نیٹ پر خامیوں کو دور کرنے کیلئے لمبی باریاں لیں۔

مہمان ٹیم آج کراچی جم خانہ کے گراؤنڈ پر پریکٹس میچ بھی کھیلے گی جبکہ کل ایشیا کپ کے مقابلوں کیلئے ملتان روانہ ہو جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے