اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

برطانوی ہائی کمشنر کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ، ذکا اشرف اور کھلاڑیوں سے ملاقات

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(لاہور نیوز) برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کرکے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔

دورے کے دوران برطانوی ہائی کمشنر نے چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں ممالک کے کرکٹ امور پر بات چیت کی گئی۔چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی جانب سے برطانوی ہائی کمشنر کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی گئی۔

قذافی سٹیڈیم کے اپنے دورے کے دوران برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان کی قومی ویمن کرکٹرز سے بھی ملاقات کی اور کھلاڑیوں کیساتھ کرکٹ بھی کھیلی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے