اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین والی بال چیمپئن شپ، پاکستان نے انڈونیشیاکو پچھاڑ دیا

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دے دی۔

تفصیلات کےمطابق 7 ویں سے 10 ویں پوزیشن کے پلے آف میچ میں پاکستان 2-3 سے کامیاب ہوا، پاکستان نے 1-2 کے خسارے سے کم بیک کرکے کامیابی حاصل کی۔

پاکستان کی جیت کا اسکور  25-19، 22-25، 25-23، 13-25 اور 12-25 رہا۔ پاکستان ٹیم ساتویں پوزیشن کیلئے کل بحرین سے مقابلہ کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے