اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں دنیا کے بہترین کھلاڑی موجود ہیں: وزیراعظم

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(ویب ڈیسک) افغانستان کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کی شاندار جیت پر نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا رد عمل بھی سامنے آ گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹر بیان میں نگران وزیر اعظم نے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف شاندار جیت اور ہماری ٹیم کی بہترین پرفارمنس اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں دنیا کے بہترین کھلاڑی موجود ہیں۔

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے مزید کہا ہے کہ اسی طرح کھیلتے رہیں اور پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کرتے رہیں، انہوں نے پلیئر آف دی میچ شاداب خان کی ٹرافی کی ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے