اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مکی آرتھر سری لنکا پہنچ گئے ، شاہینوں کی ٹیم کو جوائن کرلیا

24 Aug 2023
24 Aug 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے سری لنکا میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے سری لنکا میں افغانستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ سے قبل ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔

ٹیم ڈائریکٹر افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیاکپ میں 2 سمتبر کو ہونے والے پاک بھارت مقابلے تک ٹیم کے ہمراہ رہیں گے۔واضح رہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج ہمبنٹوٹا میں کھیلا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے