اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین والی بال چیمپئن شپ : پاکستان میڈل کی دوڑ سے آؤٹ

24 Aug 2023
24 Aug 2023

(ویب ڈیسک ) ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان میڈل کی دوڑ سے آؤٹ ہوگیا۔

ایران کے شہر ارومیہ میں جاری ایشین والی بال چیمپئن شپ کے ٹاپ 12 میں ایران نے پاکستان کو0-3 سے شکست دی، ایران نے 18-25، 15-25 اور 13-25 سے کامیابی حاصل کی۔

ٹاپ 12 میں شکست کے بعد پاکستان ساتویں سے دسویں پوزیشن کے میچ کھیلے گا۔

ذرائع کے مطابق ساتویں سے دسویں پوزیشن کے پلے آف میں پاکستان 25 اگست کو ایکشن میں ہوگا ، پاکستان پلے آف میں بھارت اور انڈونیشیا کے میچ کی فاتح ٹیم سے مقابلہ کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے