اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ذکا اشرف پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی سے مستعفی

23 Aug 2023
23 Aug 2023

(لاہور نیوز) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی سے مستعفی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق ذکاء اشرف نے 19 جون 2023 کو پی پی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا۔یاد رہے کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ روز ذکا اشرف کو عہدے سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کی تھی۔

آئی پی سی منسٹری ذکاء اشرف کی پیپلز پارٹی عہدوں سے سبکدوشی سے آگاہ تھی، سیاسی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے کے بعد سابق وزیراعظم نے نامزدگی کی تھی۔واضح رہے کہ سابق حکومت نے ‏5 جولائی 2023 کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی بنانے کی منظوری دی تھی اور ذکا اشرف کو اس کا چیئرمین مقرر کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے