اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

میرا بنیادی ہدف ٹیم کی فتوحات میں حصہ ڈالنا اور وکٹیں لینا ہے،نسیم شاہ

18 Aug 2023
18 Aug 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ میرا بنیادی ہدف ٹیم کی فتوحات میں حصہ ڈالنا اور وکٹیں لینا ہے۔

اپنے ایک انٹرویو میں نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی بھی ٹیم کے ساتھیوں سے خود کو جانچنے کی کوشش نہیں کی، ہر کوئی مجھ سے بہتر ہے، میں نے کبھی اس بات پر زور نہیں دیا کہ مجھے دوسروں کے مقابلے میں بہتر بننا ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ  میرا بنیادی ہدف ٹیم کی فتوحات میں حصہ ڈالنا اور وکٹیں لینا ہے، کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں سے نہیں کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے