اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

افغانستان کیخلاف سیریز، قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

17 Aug 2023
17 Aug 2023

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ سکواڈ کے پاکستان میں دستیاب کھلاڑی سپورٹ سٹاف کے ہمراہ سری لنکا پہنچ گئے۔

پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی، قومی ٹیم سری لنکا کے شہر کولمبو پہنچی جہاں سے براستہ سڑک ہمبنٹوٹا جائے گی ،ایل پی ایل میں شرکت کرنے والے کھلاڑی آج ہمبنٹوٹا میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا ون ڈے میچ 22 اگست کو کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے