اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بھارتی اداکار سنیل شیٹھی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

18 Aug 2023
18 Aug 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بھارتی اداکار سنیل شیٹھی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

شاہد آفریدی کی سنیل شیٹھی سے ملاقات امریکا میں ہوئی۔ ملاقات کے دوران شاہد آفریدی نے اداکار سنیل شیٹھی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف کرایا۔

سابق کپتان کی بھارتی اداکار سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں انہیں سنیل شیٹھی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف کراتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے