اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے کی غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی، متعدد املاک جزوی مسمار

16 Aug 2023
16 Aug 2023

(لاہور نیوز) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، ایل ڈی اے کے شعبہ ٹاؤن پلاننگ زون ٹو نے مختلف علاقوں میں متعدد املاک جزوی مسمار اور سربمہر کر دیں۔

آپریشن کی سربراہی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ اسد الزمان نے کی، شعبہ ٹاؤن پلاننگ زون ٹو  نے جہانزیب بلاک اقبال ٹاؤن  میں غیرقانونی عمارت کو جزوی مسمار کر دیا، بند روڈ پر غیر قانونی تعمیرات کو مکمل طور پر گرا دیا گیا۔

آپریشن کے دوران بینک روڈ پر غیر قانونی  طور پر تعمیر کیا گیا بینک سربمہر کر دیا گیا، ملتان روڈ پر اورنج لائن ٹرین سٹیشن کے قریب غیر قانونی طور پر کی جانے والی شٹرنگ بھی مسمار کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے