اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم شہبازشریف سے مصدق ملک کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے سابق وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ ن  شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر شہباز شریف نے مشکل معاشی حالات میں ڈاکٹر مصدق ملک کی وزارت کی کارکردگی کو سراہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے