اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا بنچ تبدیل

04 Aug 2023
04 Aug 2023

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا بنچ تبدیل کردیا۔

جسٹس مظاہر علی نقوی کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو بنچ میں شامل کر لیا گیا، سپریم کورٹ نے بنچ تبدیلی کے بعد نئی کاز لسٹ جاری کر دی۔

جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بنچ 11 بجے کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس مسرت ہلالی خصوصی بنچ کا حصہ ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے