اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ویلنشیا ٹاؤن رنگ روڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

03 Aug 2023
03 Aug 2023

(لاہور نیوز) ویلنشیا ٹاؤن رنگ روڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ موٹر سائیکل سوار موقع پر دم توڑ گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ہوا۔

ترجمان ایدھی کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 28 سالہ محبوب کے نام سے ہوئی جو لیہ کا رہائشی تھا۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ایدھی ایمبولنس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے