اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور پولیس کی کارروائی،بچے سے بدفعلی کا ملزم گرفتار

03 Aug 2023
03 Aug 2023

(ویب ڈیسک) نواب ٹاؤن پولیس نے 14 سالہ بچے سے بد فعلی کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم محمد بوٹا نےبچے کو ڈرا دھمکا کے بدفعلی کی،اطلاع موصول ہونے پر نواب ٹاؤن پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا اور ملزم کو چند گھنٹوں میں ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔

پولیس نے ملزم کو مزید تفتیش  کے لیے تحقیقاتی ونگ کے حوالے کر دیا ہے۔ ایس پی صدر وقار کھرل نے کہا کہ کم سن بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزائیں دلوائی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے