اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فلم 'مجھے جینے دو' سے قبل اداکارہ ثنا کیسی دکھائی دیتی تھیں؟جاوید شیخ کا بڑا انکشاف

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف فلم ساز جاوید شیخ نے کہا ہے کہ فلم 'مجھے جینے دو' سے قبل اداکارہ ثنا'پینڈو' دکھائی دیتی تھیں۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں جاوید شیخ کا کہنا تھا کہ بطور فلم ساز انہوں نے اپنی فلم میں کام کرنے والی اداکاروں کی لکز کا بے حد خیال رکھا۔ جاوید شیخ نے اپنی فلم 'مجھے جینے دو' کی مرکزی اداکارہ ثنا نواز کا حوالے دیتے ہوئے بتایا کہ اس فلم سے پہلے انہوں نے چھوٹے چھوٹے کردار ادا کیے جبکہ 'مجھے جینے دو' فلم میں ثنا نے مرکزی کردار نبھایا۔

انہوں نے بتایا کہ فلم میں کاسٹ کرنے سے قبل ثنا بالکل پینڈو تھی جبکہ ان کو فلم کے لیے ایک ماڈرن لڑکی چاہیے تھی لیکن میں نے  ثنا کی گرومنگ کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے