اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ زارا نور عباس کے ڈانس نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی چلبلی و ملٹی ٹیلنٹڈ اداکارہ زارا نور عباس کا ڈانس دیکھ مداح دیوانے ہو گئے۔

زارا نور نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کیلئے ایک ڈانس کلپ شیئر کیا  جس میں انہوں نے گلوکار حسن اور روشان کے گانے "ہے زندگی کتنی حسین، پھر بھی ہے عجب تنہائی" پر کلاسیکل ڈانس کر کے سماں باندھ دیا۔

 
 

اداکارہ کا ڈانس دیکھ کر جہاں ان کے مداحوں نے انہیں خوب سراہا وہیں کچھ لوگوں نے انہیں وزن کم کرنے کی ہدایت بھی کر ڈالی جبکہ بعض لوگوں کا کہنا تھا کہ اس گانے پر یوں بہترین انداز میں ڈانس نے تو میلا لوٹ لیا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے