اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

27 Jul 2023
27 Jul 2023

(لاہور نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔

بین الاقوامی مارکیٹ مین فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافے کیساتھ 1975 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان مین فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 600 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 230 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 24 ہزار 700 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 92 ہزار 644 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت بغیر کسی رد وبدل کے 2750 روپےفی تولہ اور دس گرام  2357.68 روپے کی سطح پر برقرار رہی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے