اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی آئی اے لاہور کی کارروائی، منشیات کے 3 بڑے سمگلرز گرفتار

26 Jul 2023
26 Jul 2023

(لاہور نیوز ) سی آئی اے اقبال ٹاؤن نے ایک کارروائی کے دوران منشیات کے 3 بڑے سمگلرز کو گرفتار کر لیا۔

سی آئی اے حکام کے مطابق گرفتار کئے جانے والے ملزمان کی شناخت صائم، جاوید اور آسیہ کے ناموں سے ہوئی جبکہ ملزمان کے قبضے سے 25 کروڑ مالیت کی 141 کلو منشیات بھی برآمد کی گئی ہے۔

حکام نے مزید بتایا کہ گرفتار کئے جانے والے ملزمان پشاور سے منشیات مختلف شہروں میں سپلائی کرتے تھے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے