اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے نور زمان کو امریکہ میں ہونیوالے سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست

24 Jul 2023
24 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے نور زمان امریکا میں ہونے والا سکواش ٹورنامنٹ نہ جیت پائے، 12 ہزار ڈالر انعامی رقم والے جون کریک اوپن کے فائنل میں نورکو شکست ہوگئی۔

نور زمان کو سیڈ نمبر 2 مصر کے ابراہیم الکبانی نے تین ۔ ایک سے شکست دی۔ 58منٹ جاری رہنے والا میچ مصری کھلاڑی نے5-11، 11-9، 6-11 اور 11-13 سے اپنے نام کیا۔

نور زمان نے کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ عاصم اور سیمی فائنل میں 7 سیڈ ایلنڈرو ریس کو ہرایا تھا۔

دوسری جانب گزشتہ روز پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کردی۔ حمزہ خان نے 37 سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جتوائی، ان سے قبل 1986 میں جان شیر خان نے یہ ٹائٹل جیتا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے