اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل اجلاس میں وزیر اعظم، آرمی چیف کی شرکت

21 Jul 2023
21 Jul 2023

(ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی خصوصی شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزراء اور عسکری حکام بھی شریک ہوئے، اجلاس میں خلیجی ممالک اور چین سے سرمایہ کاری سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں زراعت، آئی ٹی اور معدنیات کے شعبوں سے متعلق سرمایہ پر غور کیا گیا، اجلاس میں ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے