اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے عام انتخابات کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

20 Jul 2023
20 Jul 2023

(ویب ڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں عام انتخابات کیلئے 42.5 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی گئی۔

ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن کی سمری کی منظوری دیدی، انتخابات کیلئے فنڈز کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ابتدائی طور پر 10 ارب روپے جاری کئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے