اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی نے ورلڈکپ 2023 کا پرومو جاری کردیا

20 Jul 2023
20 Jul 2023

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انڈیا میں منعقد ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ 2023 ء کا پرومو جاری کردیا ۔

پرومو میں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان بھی ایکشن میں دکھائی دیے ہیں ، ورلڈکپ پرومو میں گزشتہ ورلڈکپ کی جھلکیاں بھی دکھائی گئی ہیں۔ پرومو 2 منٹ اور 13 سیکنڈز کے دورانیے پر محیط ہے۔

پاکستانی شائقین نے پرومو پر اعتراض اٹھایا ہے کہ پرومو میں پاکستانی کھلاڑیوں کو نظرانداز کیا گیا ہے ،بھارت نے ورلڈکپ کے پرومو میں بھی تعصب کا مظاہرہ کیا ہے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے