اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم نے نئے اسلامی سال کے آغاز پر پوری امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(ویب ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نئے اسلامی سال کے آغاز پر پوری قوم اور امت مسلمہ کے نام پیغام جاری کر دیا۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہجری سال 1445ھ کے آغاز پر پوری قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی، انہوں نے دعا کی کہ یہ نیا سال ملکِ پاکستان اور عالمِ اسلام کیلئے امن، ترقی و خوشحالی کا سال ثابت ہو۔

شہباز شریف نے کہا کہ دعا ہے پوری دنیا میں جہاں بھی مسلمان مصیبتوں کا شکار ہیں ان کے لئے اللہ رب العزت بے شمار آسانیاں پیدا کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے