اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب بھر میں یکم سے 12 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں امن و امان کے قیام کے لیے یکم محرم الحرام سے 12 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 سے 10 محرم الحرام تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی۔

دفعہ 144 کے حوالے سے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے