اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ زارا نور عباس اولاد میں شوہر جیسی خصوصیات کی خواہاں

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ڈرامہ سیریل عہد وفا سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ زارا نور عباس نے اولاد میں شوہر کے جیسی کچھ خصوصیات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

اولاد کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں زارا نور کا کہنا تھا کہ جب بھی مستقبل میں میری اولاد ہوگی، میں یہ چاہوں گی کہ اس کے اندر بالکل اپنے والد جیسی پیاری سی مسکراہٹ ہو، خصوصاً ایک اچھے سے دل کا مالک بھی ہو۔

یاد رہے کہ اداکار اسد صدیقی خود زارا کے گھر رشتہ لیکر گئے اس وقت ان کے ساتھ اداکارہ سجل علی، گلوکار عاصم اظہر اور اداکار یاسر حسین تھے، یہ جوڑا 2017 میں شادی کے بندھن میں بندھ گیا۔

زارا اور اسد کے ہاں پہلے بچے کی متوقع پیدائش کی خبریں ستمبر 2021 میں سامنے آئی تھیں لیکن بچہ پیدائش کے چند روز بعد ہی انتقال کر گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے