اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، 5 دہشتگردگرفتار

15 Jul 2023
15 Jul 2023

(لاہورنیوز) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں جاری ہیں، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری گوجرنوالہ اور ملتان سے عمل میں لائی گئی ہے ، گوجرانوالہ سے داعش کا اہم کمانڈر ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد ، ڈیٹو نیٹرز، موبائل فون اسلحہ اور افغان شناختی کارڈ بھی برآمد کیا گیا ہے ۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کی شناحت حنیف ، سید عرف سیدو، طارق، خالد اور عبدالستار کے نام سے ہوئی ہے ، دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش جاری ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے