اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خوبرو ماڈل و اداکارہ فریال محمود کا 'مستانی' لک وائرل

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(لاہور نیوز) پاکستانی خوبرو ماڈل، معروف اداکارہ اور مایہ ناز کوریوگرافر فریال محمود کا نیا "مستانی" لک وائرل ہو گیا۔منفرد انداز اور لاجواب کوریوگرافی کے باعث سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی اداکارہ نے نئی تصاویر جاری کردی ہیں۔

وائرل تصاویر میں فریال کو سیاہ منی ٹاپ میں ملبوس کیمرے کے سامنے مسکراتے دیکھا جاسکتا ہے، صرف یہی نہیں بلکہ تصاویر میں اداکارہ کے جسم پر ٹیٹو بھی عیاں نظر آ رہے ہیں۔فریال محمود نے تصاویر کے ساتھ کیپشن میں اپنے نئے نام سے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئےلکھا "مستانی"۔

نیا نام سامنے آنے پر مداحوں کی جانب سے تبصروں کی لائن لگ گئی، ایک صارف نے اپنی رائے سے آگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ "اپنا نام بدل کر دیوی رکھ لیں، جبکہ ایک اور مداح نے اداکارہ کو مغربی مستانی کہہ ڈالا"۔واضح رہے کہ معروف اداکارہ، ماڈل اور کوریوگرافر فریال محمود ہرگزرتے دن کیساتھ اپنی نئی ویڈیوز اور تصاویر سے موضوع بحث بنی رہتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے