اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ : بابر اعظم کی تین درجے ترقی

12 Jul 2023
12 Jul 2023

(لاہور نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ میں کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔

آئی سی سی کے مطابق نیوزی لینڈ کے بیٹر کین ولیمسن کی ٹیسٹ کی بیٹنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے، قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم تین درجے ترقی کرکے چھٹی سے تیسری پوزیشن پر آگئے۔ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی دوسری اور سٹیو اسمتھ کی چوتھی پوزیشن ہے۔

 ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں بھارت کے روی چندرن ایشون کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کی دوسری پوزیشن ہے جبکہ  پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایک درجہ ترقی کے بعد چھٹی سے پانچویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے