اپ ڈیٹس
  • 232.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عالمگیر ترین کی رسم قل ادا، سیاسی شخصیات نے شرکت کی

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی رسم قل ادا کی گئی۔

رسم قل میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی، سابق گورنر پنجاب مصطفیٰ کھر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض بھی موجود تھے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان، اسحاق خاکوانی، نوریز شکور، چودھری ظہیرالدین، فواد چودھری اور دیگر نے بھی رسم قبل میں شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے