اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جناح ہسپتال کے وارڈز اور بیسمنٹ میں بارشی پانی داخل

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(لاہور نیوز) جناح ہسپتال کے وارڈز اور بیسمنٹ میں بارشی پانی داخل ہو گیا۔

شہر میں موسلادھار بارش سے بارشی پانی جناح ہسپتال کے وارڈز اور بیسمنٹ تک پہنچ گیا۔ جناح ہسپتال کے آؤٹ ڈور کے باہر دو فٹ تک پانی کھڑا ہو گیا۔ مریضوں کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا رہا۔

جنرل ہسپتال اور گنگارام ہسپتال میں بھی بارشی پانی جمع ہو گیا۔ جنرل ہسپتال اور گنگارام ہسپتال کی انتظامیہ کو نکاسی آب کے لئے پمپ کا استعمال کرنا پڑا۔

جناح ہسپتال انتظامیہ نکاسی آب کیلئے متحرک ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جلد ہی ہسپتال سے نکاسی آب کا عمل مکمل کر لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے