اپ ڈیٹس
  • 232.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی نماز جنازہ ادا

06 Jul 2023
06 Jul 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر خان ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

نماز جنازہ ماڈل ٹاؤن A بلاک کی جامعہ مسجد میں ادا کی گئی جس میں جہانگیر ترین، عون چودھری، ہمایوں اختر خان سمیت سیاسی و سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔

علاوہ ازیں جہانگیر ترین سے اظہار تعزیت کے لیے سیاسی و سماجی شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ماڈل ٹاؤن میں ان کے گھر کے باہر پولیس کی نفری بھی موجود ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے