اپ ڈیٹس
  • 232.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رائے ونڈ : بارش کے پانی میں ڈوب کر لڑکا جاں بحق

05 Jul 2023
05 Jul 2023

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں خالی پلاٹ میں جمع بارش کے پانی میں ڈوب کر لڑکا جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 14 سالہ ولی محمد کے نام سے ہوئی ہے، لڑکے کی لاش نکال کرورثاء کے حوالے کردی گئی۔

لاہورمیں بارش کے باعث دو موریہ پل کے قریب مکان کی چھت گرنے سے تین افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیوحکام کے مطابق ملبے تلےدب کرتین افرادزخمی ہوگئے،زخمیوں کوطبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے