اپ ڈیٹس
  • 232.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موسلا دھار بارش ، لیسکو کے 110 فیڈرز ٹرپ کر گئے

05 Jul 2023
05 Jul 2023

(ویب ڈیسک) لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث لیسکو کے 110 فیڈرز ٹرپ کر گئے

فیڈرزسے بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی، لیسکوفیلڈ سٹاف کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ لیسکوترجمان کا کہنا ہے کہ شدید بارش کے باعث بجلی بحالی کے کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ بارش رکتے ہی بجلی کی بحالی کا کام شروع کردیا جائے گا ۔ شہری بارش کےدوران بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے