اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

استحکام پاکستان پارٹی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر متحرک ہو گئی

03 Jul 2023
03 Jul 2023

(لاہور نیوز) سوشل میڈیا کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر استحکام پاکستان پارٹی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر متحرک ہو گئی۔

اس سلسلہ میں استحکام پاکستان پارٹی کا آفیشل فیس بک پیج لانچ کردیا گیا، استحکام پاکستان پارٹی کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی ایکٹو کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پارٹی کے فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ جہانگیر ترین اور علیم خان کی میڈیا ٹیمیں مشترکہ طور پر چلائیں گی۔

پارٹی کے آفیشل فیس بک پیج کے کور فوٹو میں پارٹی پرچم کی تصویر نمایاں ہے، آفیشل فیس بک پیج کے کور فوٹو پر پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کی تصویر لگائی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے